یہ اسی کتاب کا آسان متن ہے۔ حوالے، حواشی، اور کتابوں کے نام ہٹا دیے گئے ہیں، تاکہ بات سیدھی پڑھی جا سکے۔ آیت اور حدیث اپنی جگہ موجود ہیں۔ چھپی ہوئی کتاب کا صفحہ نمبر سنہری نشان پر ہے۔ کتاب کئی حصوں میں ہے تاکہ ہر حصہ جلد کھل جائے۔ جو حوالہ دیکھنا ہو، مکمل نسخہ کھول لیں۔